چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے اہلیہ کے ہمراہ بلوچستان بوائز سکاؤٹ پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ آج گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈال کر قومی فریضہ انجام دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے