سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد روانہ

نواب شاہ (ڈیلی گرین گوادر)سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ذرائع زرداری ہاؤس کے مطابق سابق صدر آج عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد نواب شاہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

اس سےقبل ووٹنگ کے موقع پر نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے اور امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے