تمام تھریٹس غلط ثابت ہوئی ہیں، بلوچستان کے 99 فیصد پولنگ اسٹیشنوں میں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 99 فیصد پولنگ اسٹیشنوں میں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ آج ہم نے دہشت گردوں کو شکست دی ہے، تمام تھریٹس غلط ثابت ہوئی ہیں، ایک 2 واقعات کےسوا دہشت گردی کا کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا۔اُنہوں نے کہا کہ شام تک ووٹنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری رہےگا۔نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ ایک دو جگہ عملہ تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے پولنگ میں تاخیر ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے