چمن،حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر فائرنگ

چمن(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کے گاڑی پر قلعہ عبداللہ اور میزئی اڈہ کے درمیان طور پل کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ۔ فائرنگ کاسلسلہ پانچ منٹ تک مسلسل جاری رہا،سرکاری سکواڈ کی جانب سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے،حافظ حمد اللہ سمیت قافلہ میں شامل تمام کارکن الحمدللہ محفوظ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے