مستونگ میں زور دار دھماکہ

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں زور دار دھماکہ  مستونگ کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ۔نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے