سوراب، دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوراب (ڈیلی گرین گوادر) سوراب میں دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو سوراب میں نامعلوم افراد دستی بم گاڑی پر پھینک جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھما کے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے