حکومت پاکستان الیکشن کےدن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی،پی ٹی اے

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی وضاحت آگئی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، ”انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی“۔ پی ٹی اے نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے