حکومت بلوچستان نے 8فروری کے ساتھ 9فروری کو بھی چھٹی کااعلان کردیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت بلوچستان نے 8فروری کے ساتھ 9فروری کو بھی چھٹی کااعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے 9فروری کو بھی چھٹی کااعلان کردیا۔