پنجگور،پی بی 30 کے امیدوار آغا شاہ حسین کے گھر پرہینڈ گرنیڈ حملہ

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی مکران کے جنرل سیکرٹری صوبائی اسمبلی پی بی 30 کے امیدوار آغا شاہ حسین کے گھر پرہینڈ گرنیڈ حملہ حملے میں معمان خانے کے گیٹ کو جزوی نقصان ہوا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اغاشاہ حسین کے گھر میں ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوئے جو مہمان خانے کے سامنے گر کر زور داردھماکے سے پھٹ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے