مچھ، نامعلوم افراد کا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر بم سے حملہ اور فائرنگ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مچھ کے علاقے میں نامعلوم افراد کا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر بم سے حملہ اور فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو مچھ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایا اور فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کے جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے