ڈھاڈر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2افراد زخمی

ڈھاڈر (ڈیلی گرین گوادر) ڈھاڈر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر کے علا قے پولیس سٹی ایرے رندعلی مال پڑی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ وسیم خان اورواجد علی ولد خدا بخش زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پو لیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کرعلا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے مزیدتفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے