اوستہ محمد،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد سٹی تھانہ علی آباد روڈ پر نوجوان کو قتل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ کے حدود علی آباد روڈ پر کیبن پر نوجوان36 سالہ امدادعلی والد شاہمراد قوم ڈرگھ سے ہ گوٹھ پیارا خان عمرانی کا رہایشی بتایا جاتا ہے اسے مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عبدالروف جمالی موقع پر پہنچ کر نعش اسپتال منتقل ککا پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی نوجوان کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور ان کے اپنے رشتہ دار ہیں جوکہ پرانی رنجش بتائی گئی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے