گوادر، سیلابی پانی کے باعث بسول پل ٹوٹ گیا

گوادر(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع گوادر میں سیلابی پانی کے باعث بسول پل ٹوٹ گیا پل ٹوٹنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع گوادر میں بسول پل ٹوٹنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی پل ٹوٹنے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بسول پل پر شدید پانی گزر رہی ہے۔ اور پل پر مرمتی کام نہیں کیاگیا۔مسافروں کو تاکید کی گئی ہے کہ سفر کرنے سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے