کوئٹہ ، قمبرانی روڈ پر ن لیگ کے پارٹی آفس کے قریب دستی بم حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ ارباب گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھکاکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے