چمن میں فائرنگ سے اے این پی رہنماء جاں بحق

چمن (ڈیلی گرین گوادر) چمن کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر فائرنگ سے ایاین پی رہنما ظہور احمد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے معین خان نامی کارکن زخمی ہوا۔فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نیعلاقے کی ناکہ بندی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے