پیپلزپارٹی کے جیالے اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے نہیں ڈرتے،بلاول بھٹو

کراچی(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے اور کیج میں ظہور بلیدی کے گھر پر بم حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے جیالے اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے نہیں ڈرتے ‘ الیکشن کمیشن انتخابی دفاتر کی حفاظت کیلئے اقدامات کرے ‘بلاول بھٹو زرداری نے بم حملے زخمی کارکنوں غلام اللہ ‘ نصراللہ ‘محمد جاوید ‘عبدالطیف اور عبید اللہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے