فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اور ایم ایس ہامیر پراپرٹی کے درمیان باہمی یادداشت پردستخط
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اور ایم ایس ہامیرپراپرٹی کے درمیان فیڈرل گورنمنٹ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آبادمیں ایک باہمی یادداشت ایم او یو پر دستخط ہونے کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال فیڈرل گورنمنٹ ایمپالئز ہاوسنگ اتھارٹی نے کی اس موقع پر ہاؤسنگ اتھارٹی کے تمام ڈائریکٹرز اور چیف ایگزٹیوآفسیرمحمد ُسہیل خان ایم ایس ہامیر پراپرٹی نے تقریب میں شرکت کی
ڈائریکٹر جوائنٹ وینچر پروجیکٹس نے ایم او یو کے حوالے سے تفصیلات بیان کی اور بتایا با530 ایکٹرزمین ایم 9موٹر وے کراچی کے قریب واقع ہے ایم او یو کا مقصد پبلک اور تقری پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے سرکاری مالزمین کو کم قیمت پر رہائشی پالٹ مہیا کرنا ہے وفاقی مالزمین کی مشکالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپالئز ہاؤسنگ اتھارٹی نے یہ یقین دہانی کرائی کہ جیسے ہاؤسنگ اتھارٹی کا مقصد مالزمین کو کم قیمت پہ پالٹ دینا ہے اسی طرح اس ایم او یو کے ذریعےسرکاری مالزمین جو کہ ہاؤسنگ اتھارٹی کے ممبر ہیں ان کو جلد از جلد رہائشی پالٹ /گھر/اپارٹمنٹس دیے جائیں گے۔بعدازہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپالئز ہاؤسنگ اتھاٹی اور ایم ایس ہامیر پراپرٹی کے مابین ایگریمنٹ ایف ۔جی۔ای ۔ایچ ۔اےجوائنٹ وینچر رولز کے تحت ہو گا۔