توشہ خانہ کیس فیصلہ خیرمقدم کرتے ہیں،جان اچکزئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی، سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس فیصلہ خیرمقدم کرتے ہیں آج عدلیہ کی طرف سے توشہ خانہ کیس کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور کوئی بھی لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے بعدبچ نہیں سکتا۔پی ٹی آئی کے بانی کے پاس ریلیف کا آپشن موجود ہے یعنی فیصلے کے خلاف اپیل لیکن قانون اپنا راستہ اختیار کر چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے