تربت،نامعلوم مسلح افراد کاجوسک پرانا چونگی کے قریب فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی

تربت(ڈیلی گرین گو ادر)نامعلوم مسلح افراد کاجوسک پرانا چونگی کے قریب فائرنگپولیس اہلکار زخمی پولیس ذرائع ک مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تربت پورانا چونگی کے قریب فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کردیا زخمی پولیس اہلکار کو طبعی امداد کیلئے اہسپتال منتقیل کردیا مزیر تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے