بلاول وزیراعظم بنے تو آپ کی تنخواہ دگنی ہوگی، آصفہ بھٹو

حیدرآباد (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول وزیراعظم بنے تو آپ کی تنخواہ دگنی ہوگی۔

حیدرآباد میں انتخابی ریلی کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی صرف عوام کے لیے سیاست کر رہی ہے، دوسری جماعتیں صرف اشرافیہ کو سہولتیں دے رہی ہیں۔آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہم وعدہ کرتے ہیں 300 یونٹ مفت بجلی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے