کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے علمدار روڈ مری آباد کے قریب نالے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے