مچھ، دھماکے اور شدید فائرنگ، ہنگامی حالت نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

مچھ (ڈیلی گرین گوادر) مچھ میں دھماکا اور فائرنگ ۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں دھماکے اور فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مچھ میں دھماکے اور شدید فائرنگ کا سلسلہ، پولیس ذرائع کے مطابق مچھ شہر میں نامعلوم مقام سے 7 راکٹ فائر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے