منگچر،پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر د ستی بم حملہ

قلات(ڈیلی گرین گوادر) منگچر بازار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ دھماکے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی منگچر لیویز کے مطابق گزشتہ رات پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جس سے زور دار دھماکہ ہوا تاہم دھماکہ کے نتیجے میں کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے