مستونگ،نیشنل پارٹی کے الیکشن کمپین آفس پر دستی بم سے حملہ

مستونگ(ڈیلی گرین گوارد)نیشنل پارٹی کے الیکشن کمپین آفس پر دستی بم سے حملہ تفصیلات کے مطابق دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔دستی بم حملہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔زخمیوں میں غلام محی الدین اور عبدالعزیز شامی ہے۔زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔مستونگ۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی عبدالعزیز کوئٹہ منتقل کیا گیا۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے