سوات،مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (ڈیلی گرین گوارد)سوات میں مینگورہ شہر اور گر دونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے مینگورہ شہر اور گر دونواح میں محسوس کیے گئے ہیں۔

زمین لرزنے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ کا ذکر شروع کردیا۔ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے