جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما اورممتازعالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کر گئے

بالاکوٹ (ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کر گئے۔قاضی خلیل احمد کی نماز جنازہ آج دن تین بجے بالاکوٹ میں اداکردی گئی، وہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی دوست تھے ، وہ 50 سال سے زیادہ مرکزی جامع مسجد بالاکوٹ کے خطیب رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے