خاران،نامعلوم افراد کا گھر پردستی بم حملہ
خاران(ڈیلی گرین گوادر)خاران میں نامعلوم افراد گھر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خاران بائی پاس پر نامعلوم افراد نے سابق صوبائی وزیر شعیب نوشیروانی کے قریبی رشتہ دار کے گھر پردستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقان نہیں ہوا مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے۔