28اور29جنوری کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگو ئی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) محکمہ موسمیا ت نے 28اور 29جنوری کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بار ش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گو ئی کر دی۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق کوئٹہ، ژوب، زیا رت، چمن، بار کھان اور مکران علا قوں میں 28اور 29جنوری کو وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے اس دوران محکمہ موسمیا ت نے سیاحوں کو محتاط اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے