ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 4 بج کر 38 منٹ پر محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 123 کلومیٹر شمال میں تھا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے