تربت واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی و منطقی انجام تک پہنچانا وقت کا تقاضا ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگراں صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے تربت میں الیکشن آفس کی حفاظت پر مامور پولیس کے سپاہی پر حملے و دہشتگردی کے کاروائی کی مذمت کرتے ہوئے شہید سپاہی کے درجات کی بلندی و مغفرت کی و پسماندگان کو صبر کی توفیق کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے اور کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف کاروائی و منطقی انجام تک پہنچانا وقت کا تقاضا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے