کوئٹہ،نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 2افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی بائی پاس پر واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے