امان اللہ کنرانی کا نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کے قافلے پر قاتلانہ حملے کی مزمت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگراں صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے گزشتہ روز کیچ دشت کْھڈان میں نیشنل پارٹی کے رہنماوں کے قافلے پر قاتلانہ حملے کو دہشتگردی کے تسلسل میں جمہوری و سیاسی و پر امن انتخابی عمل ماحول کوسبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے متعلقہ حْکام کو فوری و موثر کاروائی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا کہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے