اوستہ محمد،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے اوستہ محمد میں نیوویگن اڈے پر فائرنگ کرکے ویگن میں سوئے شخص محمد بخش لانگاہ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے،لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے