سرکاری نوکریوں کے لئے عمرکی بالائی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان حکومت نی سرکاری نوکریوں کے لئے عمرکی بالائی حدمیں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت نے سرکاری نوکریوں میں عمر کی حد 43 سال برقرار رکھنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں کیا تھا۔سرکاری نوکریوں میں عمرکی حدمیں چھوٹ 23جون 2024 تک دی گئی ہے،سرکاری نوکریوں کے لئے عمرکی حد میں چھوٹ کا فائدہ نوجوانوں اورسرکاری ملازمین کوہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے