افغانستان کا پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہار

افغانستان(ڈیلی گرین گوادر) افغانستان نے پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر افغانستان کو تشویش ہے انہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں،بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے