پنجگور، تیل سے لوڈ گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور چیدگی بارڈر سے آنے والی زمیاد گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گیا زمیاد کو آگ لگ گئی زمیاد گاڑی تیل سمیت جل کر خاکستر ہوگیا لیویز کے مطابق ٹرالر پنجگور شہر سے چیدگی بارڈر جارہا تھا کہ صاحب کہن کلگ کے علاقے میں بارڈر سے انے والی زمیاد گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے زمیاد گاڑی میں آگ لگی اور وہ تیل سمیت جل کر خاکستر ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے