امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل ڈیرہ اللہ یارمیں جلسہ سے خطاب کریں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ایک روزہ دورہ پرآج18جنوری جمعرات ڈیرہ اللہ یار پہنچیں گے ڈیرہ اللہ یار اے ون سٹی میں عوامی جلسہ سے 11بجے خطاب کریں گے جلسہ سے امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی،امیدوارپی بی 16 جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی،امیدوار این اے 255 سردارمحمد رفیق خان بھٹی،امیدوار این اے 13نصیرآبادون نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیراحمدماندائی،امیدوار پی بی 14سلال احمدمری،امیدوار این اے 254پروفیسر محمد ابراہیم ابڑوودیگر خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے