بارکھان سے ایک شخص کی لاش برآمد

بارکھان(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے بارکھان میں لا ش بر آمد ہوئی لاش کی شناخت اسماعیل شاہ کے نام سے ہوئی بارکھان پولیس کے مطابق ڈھوریوال میں لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت اسماعیل شاہ کے سے ہوئی جسے سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے