نگران وزیر داخلہ نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے انہوں نے واقعہ میں 1 پولیس اہلکارکی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ کی 24گھٹنے میں ہوے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی ہیوزیر داخلہ نے شہید پولیس اہلکار کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے نگران وزیر داخلہ کی شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے اور کہا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں شہید کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔