کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،سیکیورٹی پر مامور اہلکارزخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولس اہلکارزخمی ہوگیا۔فائرنگ سے پولیو ٹیم کے ارکان محفوظ رہے تاہم ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار زخمی ہوگیاپولیس کے زخمی اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے