نال میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق

خضدار (ڈیلی گر ین گوادر)بلوچستان کے ضلع خضدارتحصیل نال کے علاقہ کلی شیخان درنیلی میں نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق تحصیل نال کے علاقہ کلی شیخان درنیلی کے رہائشی انیس الرحمن ولد عبدالرحمن کنویں میں گر کر انتقال کرگئے نعش کو کنوے سے نکال کر ورثا کے حوالے کی گئی۔جس کی نماز جنازہ پڑھ کر تدفین کیاگیا۔فاتحہ خوانی کلی شیخان درنیلی نال میں لیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے