یاد رکھنااگر ان بوڑھی ماوں سے مقابلہ کروگے تو رسوائی آپ لوگوں کی ہی ہوگی، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ فار مسنگ پرسنز پرسن کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پراپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں ہوش کیناخن لو نیشنل پریس کلب کے سامنے دھرنے پربیٹھے ہوئے لاپتہ افرادکے ان بے بس اور لاچار ماوں سے مقابلہ نہیں کرو بلکہ انکی فریادکو سنو اور ان کے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کویقینی بناو اسی میں ملک کی بقاہے یاد رکھنااگر ان بوڑھی ماوں سے مقابلہ کروگے تو رسوائی آپ لوگوں کی ہی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے