جمیعت نظریاتی کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے دارالحکومت میں جمیعت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملے جمیعت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا قاری مہر اللہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں انتظامیہ کے سامنے خدشات کااظہار کرتے رہے لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے