بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر دیگر شہروں کی طرح دالبندین اور دیگر علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہراہ

دالبندین(ڈیلی گرین گوادر) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر دیگر شہروں کی طرح دالبندین سمیت چاگئے اور دیگر علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرہ اور دالبندین میں ریلی کی سبب ٹریفک جام رہی۔آمدہ اطلاعات کے مطابق دالبندین سمیت، چاگئے بازار میں ریلی تجارتی تاہم پولیس کی بھاری نفری بازار میں گشت کرتی رہی اور امن و امان کا جائزہ لیتی رہی اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے