میر اسلم بلید ی پر ہو نے والے حملے میں ملوث افراد کو جلداز جلد گر فتار کیا جائے، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگراں صوبائی وزیرقانون و پارلیمانی و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے ممتاز سیاسی رہنما ء و سینٹر میر اسلم بْلیدی پر کیچ کے علاقے میں فائرنگ کے سنگین واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے میر اسلم بْلیدی کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔