مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی۔

الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ندیم شیروانی نے مریم نواز کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے