محمد صادق سنجرانی کا پی بی 32 چاغی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔بی اے پی کے زرائع ک مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن نہیں لڑیں گے بلکہ وہ بلوچستان عوامی پارٹی کی ٹکٹ پر پی بی 32 چاغی سے امیدوار ہیں اور این اے 260 رخشان ڈویژن سے انکے بھائی میراعجاز خان سنجرانی کو بی اے پی کی جانب سے ٹکٹ جاری کردی گئی ہے۔