عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد

راولپنڈی(ڈیلی گرین گوادر) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ دوران سماعت، بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم ک گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے