صحبت پور،شوہرنے اپنی بیوی کو سیاہ کاری کے الزام میں کلہاڑی کے وارسے قتل کردیا

صحبت پور (ڈیلی گرین گوادر)پولیس تھانہ پہنور سنہڑی کی حدود اقبال کھوسہ کے رہائشی محمد افضل لاشاری نے اپنی بیوی مسماۃ(و)کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کیا۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی،ملزم فرار ہونے میں کامیب ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ پہنور سنہڑی کی حدود میں شوہر محمد افضل لاشاری نامی شخص نے اپنی بیوی مسما وزرہ کو سیاہ کاری کے الزام میں کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس مزید تفتیش کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے