جام گروپ سے مستعفی ہوکر ا لطاف حسین نے اپنی تمام برادری کے ہمراہ بھوتانی عوامی کارواں میں شمولیت اختیار کرلی

حب(ڈیلی گرین گوادر)جام گروپ سے مستعفی ہوکر ا لطاف حسین،عبدالستار،امداد حسین دیدار علی گلشیر خان نے اپنی تمام برادری کے ہمراہ بھوتانی عوامی کارواں میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق جام گروپ سے مستعفی ہوکربھوتانی عوامی کارواں میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی شمولیت اختیار کرنے والوں میں لطاف حسین،عبدالستار،امداد حسین دیدار علی گلشیر خان و دیگر شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے